Easyware Production & Inventory control System from Muhammad Saleem Khan Awan on Vimeo.

ٹریڈنگ اور مینوفیکچرنگ کی انوینٹری کا بہترین سافٹ وئیر

   آپ کی تمام کاروباری ضروریات کے عین مطابق ہمارے کمپیوٹر سافٹ وئیر آپ کو مندرجہ ذیل سہولیات مہیا کرتے ہیں

۔۱۔ بارکوڈ کی سہولت کے ساتھ سیل بل بنانے کا تیز اور آسان ترین طریقہ
۔۲۔ خریداری بل کا آسان اندراج
۔۳۔ آمدن اور خرچ کی سادہ اور آسان انٹری
۔۴۔ سٹاک کی موجودہ حالت، اشیاء کی کل مقدار اور سٹاک کی قدر
۔۵۔ کیش بک کی انٹری اور آسان رپورٹس
۔۶۔ کل واجب الادا کی رپورٹ
۔۷۔ کل واجب الوصول کی رپورٹ
۔۸۔ پارٹی کا تفصیلی کھاتہ
۔۹۔ منافع کا تفصیلی ریکارڈ
۔۱۰۔ خرچوں کا حساب کتاب
۔۱۱۔ بینک انٹریز اور بینک بیلنسز
۔۱۲۔ سٹاک میں کم مقدار والی اشیاء کی رپورٹ
۔۱۳۔ پاسورڈ سکیورٹی
۔۱۴۔ بیک آپ کا نظام
۔۱۵۔ خرید و فروخت کی مکمل تفصیلات
۔۱۶۔ خام مال کا حساب
۔۱۷۔ پروڈکشن کی تفصیلات
۔۱۸۔ ضائع شدہ مال (ویسٹ) کا حساب
۔۱۹۔ سٹاک میں نہایت کم مال کی لسٹ
۔۲۰۔ اردو زبان کی سہولت کے ساتھ

اس کے علاوہ اور بہت سی رپورٹس جو آپ کے کاروبار کو ترقی دینے میں بہت اہم ہوسکتی ہیں۔
ہم سافٹ وئیر میں آپ کی ضروریات کے مدنظر کسی بھی قسم کی نئی سہولت یا رپورٹ تیار کر سکتے ہیں۔

Click here to contact us now