Matrix Urdu Text Editor | اردو عربی یا فارسی جو چاہو لکھو

Matrix Infotech Services

اردو میں ٹائپ کرنا اب بہت آسان۔ میٹرکس اردو ایڈیٹر میں اردو، عربی یا فارسی۔۔۔ جو چاہیں لکھی اور سلیکٹ کرنے کے بعد کنٹرول سی کا بٹن پریس کریں اور جہاں چاہیں پیسٹ کریں۔ انٹرنیٹ پرفیڈبیک دینا ہو یا اردو میں کوئی مضمون لکھنا مقصود ہو۔۔۔ اب میٹرکس اردو ایڈیٹر کے ذریعے سب ممکن ہے۔

 اگر آپ اردو میں ایمیل کرنا چاہتے ہیں تو اردو ایڈیٹر آپ کی مدد کرے گا۔ اپنی ایمیل میٹرکس اردو ایڈیٹر میں لکھیں اور کاپی کرلیں۔ گوگل یا کسی بھی میل سرور کے ایمیل ایڈیٹر میں جا کر اردو کا مضمون پیسٹ کردیں۔ لیں جناب! آپ کی اردو ایمیل تیار ہے۔ جس کو چاہیں سینڈ کریں۔

آپ کسی بھی ڈیوائس سے اسے استعمال کریں اردو ایڈیٹر کا ریسپونسیو ڈیزائین اس ڈیوائس کے مطابق سائز کو ایڈجسٹ کرلےگا۔ آپ اسے اپنے موبائل یا ٹیب سے بھی آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں۔

🙂

Click here to start typing urdu/Arabic/Persian Text